Description
اعلیٰ معیار کا فرنیچر برائے فروخت
گھر میں اپنی پسند کے مطابق آرڈر پر تیار کروایا گیا فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرنیچر صرف ایک سال استعمال ہوا ہے اور بہت اچھی حالت میں ہے۔
اعلیٰ معیار کا میٹریل استعمال کیا گیا ہے
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
صرف ایک سال استعمال شدہ
بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے
فروخت کی وجہ: فیملی بیرونِ ملک منتقل ہو رہی ہے، اس لیے فرنیچر جلد از جلد فروخت کرنا ہے۔
مقام: سدووالہ، نارووال
رابطہ: (Chat with seller)
WhatsApp: (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار تصاویر، تفصیلات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔