Description
0,3,3,4,6,0,1,9,7,4,6
گرلز ہاسٹل کے لیے کک کی ضرورت ہے
اسلام آباد میں ہاسٹل کے لیے فل ٹائم کک کی ضرورت ہے۔
کام: کھانا پکانے کا
تنخواہ: 30,000 سے 35,000 روپے
تنخواہ امیدوار کے تجربے اور کام کی مہارت کے مطابق ہوگی۔
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔
لوکیشن: G-10، اسلام آباد
دلچسپی رکھنے والے تجربہ کار حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔