Description
مکمل گارمنٹس شاپ کا سیٹ اپ فروخت کے لیے — شاہکوٹ
شاہکوٹ میں اچھی لوکیشن پر گارمنٹس شاپ کا مکمل سیٹ اپ سامان سمیت فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
شامل سامان: • تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا گارمنٹس کا موجودہ اسٹاک
• کاؤنٹر
• ریک اور دیگر دکان کا فرنیچر
• دکان کا مکمل سیٹ اپ
• مختلف اقسام کے گارمنٹس کا مال
مکمل سیٹ اپ ایک ساتھ فروخت ہوگا۔
کاروبار شروع کرنے والے شخص کے لیے تیار سیٹ اپ ہے، الگ الگ سامان خریدنے کی ضرورت نہیں۔
مقام: شاہکوٹ، ضلع ننکانہ صاحب
phone number (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔