Description
گندم ذخیرہ کرنے کے لیے بہترین کوالٹی کا لوہے کا ڈرم / گھروُلا
اگر آپ گندم یا دیگر اجناس کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ مضبوط اور صاف ستھرا ڈرم فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خصوصیات:
پائیدار بناوٹ: اعلیٰ کوالٹی کے لوہے سے بنا ہوا، نیلے رنگ میں مضبوط اور پایئدار ڈرم۔
اوپری ڈھکن: اوپر مضبوط لاک (کنڈی) کے ساتھ مکمل ڈھکن موجود ہے تاکہ اناج محفوظ رہے۔
نیچے کی دری (کھڑکی): گندم یا اناج کو باآسانی نکالنے کے لیے نیچے لاک ہونے والی کھڑکی لگی ہوئی ہے۔
کیڑوں اور نمی سے تحفظ: گندم کو سُسری، سنڈی، نمی اور دیگر کیڑوں سے بالکل محفوظ رکھتا ہے۔
حالت: بالکل صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، بغیر کسی خرابیی کےفوری استعمال کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات: 10 من ں