Current location icon
All categoriesDropdown arrow
سبزی کے کاروبار کے لیے پارٹنر درکار 0
1/ 4
Rs 50,000

سبزی کے کاروبار کے لیے پارٹنر درکار

Badami Bagh, Lahore
7 hours ago
Description
سبزی کے کاروبار کے لیے پارٹنر درکار لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی، راوی روڈ ایک ایسے پارٹنر کی ضرورت ہے جو میرے ساتھ مل کر عملی طور پر سبزی کا کاروبار کرے۔ • منافع اور نقصان 50/50 برابر ہوگا۔ • پارٹنر محنتی، سنجیدہ، ذمہ دار اور ایماندار ہو۔ • سبزی کے کام کو اچھی طرح جاننے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ • منڈی، خریداری، ریٹ اور مال کی کوالٹی کا تجربہ ہو تو بہتر ہے۔ • صرف سرمایہ لگانے والا نہیں، بلکہ ساتھ کام کرنے والا پارٹنر چاہیے۔ براہِ کرم فضول میں وقت ضائع کرنے والے رابطہ نہ کریں، صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔ واٹس ایپ نمبر: (View phone number)۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120056979
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery