Description
السلام علیکم! مجھے اپنی چھوٹی بیٹی کی دیکھ بھال اور گھر کے چھوٹے موٹے کاموں کے لیے ایک قابلِ اعتماد خاتون (Female Helper) کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کی نظر میں کوئی ٹرسٹڈ خاتون ہیں یا ان کا رابطہ نمبر ہے، تو برائے مہربانی میرے ساتھ
شیئر کر دیں۔ شکریہ
(View phone number)