Description
اصیل انڈین لانگ ٹیل پیرٹ بیک کی خوبصورت مادی برائے فروخت
ماشاءاللہ! شوقین حضرات کے لیے اصیل انڈین لانگ ٹیل کی خوبصورت اور نایاب کلر والی مادی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات:
چینا براؤن مادہ — عمر تقریباً 6 ماہ
نسل: اصیل انڈین لانگ ٹیل
ہوم بریڈ
نایاب اور خوبصورت کلر
بہترین شوق اور بریڈنگ کے لیے مناسب مادی
لوکیشن: پشاور
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مزید معلومات، تصاویر یا دیگر تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔