Description
بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ایل سی ڈی / ایل ای ڈی ٹی وی برائے فروخت ہے۔
صاف ڈسپلے اور سائیڈ سپیکرز (بہترین آواز کے ساتھ)
گھر، دکان یا آفس کے استعمال کے لیے بہترین
کنڈیشن: استعمال شدہ (چلتی حالت میں)
رنگ: سیاہ (Black)
قیمت: موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی
دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات اور رابطے کے لیے میسج کریں۔