Description
جرمنی سے امپورٹ شدہ اعلیٰ کوالٹی ایلومینیم شیٹس اور سٹرپس برائے فروخت
راولپنڈی میں اوریجنل جرمن امپورٹڈ ایلومینیم کا تاز ترین اسٹاک دستیاب ہے۔ صنعتی کاموں، فیبریکیشن، ڈکٹنگ، باڈی بلڈنگ اور ڈیکوریشن کے لیے بہترین۔
اسٹاک کی تفصیلات:
1۔ ایلومینیم شیٹس (22 گیج / 0.70 ملی میٹر):
سائز: 1000 ملی میٹر x 2000 ملی میٹر
موٹائی: 0.70 ملی میٹر (22 گیج)
کل مقدار (وزن): تقریباً 1,600 کلوگرام سے 1,700 کلوگرام
2۔ ایلومینیم سٹرپس (2.5 ملی میٹر):
سائز: 105 ملی میٹر x 2500 ملی میٹر
موٹائی: 2.50 ملی میٹر
سپیسیفکیشن: BS1470-1050 (H4) / 1050A Condition (H14)
کل مقدار (وزن): تقریباً 250 کلوگرام
اہم خصوصیات:
اصل جرمن امپورٹڈ اسٹاک
زنگ سے محفوظ اور بہترین فنشنگ
ہول سیل اور بلک خریدنے والوں کے لیے رعایت دستیاب ہے
فوری خرید و فراہمی کے لیے راولپنڈی میں دستیاب ہے
قیمت: 880 روپے فی کلو (مکمل اسٹاک لینے والوں کے لیے ریٹ میں کمی ہو سکتی ہے)
لوکیشن: راولپنڈی