Description
!
میرے پاس کولر کی کچھ چیزیں رننگ کنڈیشن میں برائے فروخت ہیں۔
1. کولر کی موٹر 2. موٹر کے بلیڈ / پنکھے 3. مکمل وائرنگ 4. کولر کا ہیوی میٹل اسٹینڈ
اسٹینڈ اینگل لوہے کا خود بنوایا ہوا ہے، نیچے بیرنگ والے مضبوط وہیل لگے ہوئے ہیں۔
ساری چیزیں 10/10 کنڈیشن میں ہیں۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)