Description
خاص اسلامی Prayer Watch — Al-Salah ⌚
نماز کے اوقات اب ہر وقت آپ کی کلائی پر!
خوبصورت اور نفیس Al-Salah اسلامی واچ — خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جو نماز کے اوقات کا خیال رکھتے ہیں اور ساتھ ایک خوبصورت گھڑی بھی چاہتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
نماز کے اوقات کی سہولت
اذان/نماز کی یاد دہانی
⏰ ڈیجیٹل اور اینالاگ ٹائم ڈسپلے
تاریخ اور دیگر معلومات
خوبصورت گولڈن ڈیزائن
خوبصورت باکس کے ساتھ — گفٹ کے لیے بھی بہترین
⌚ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
بالکل نئی اور خوبصورت حالت میں۔
گھڑی دیکھنے میں بھی خوبصورت اور استعمال میں بھی مفید ہے۔