Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آن لائن قرآن کلاسز برائے بچے اور بڑے
الحمدللہ میں بچوں اور بڑوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہوں۔
ہمارے کورسز:
1۔ ناظرہ قرآن مع تجوید
2۔ قاعدہ نورانی
3۔ حفظ قرآن
4۔ نماز، کلمے اور دعائیں
خصوصیات:
وقت آپ کی مرضی کا ہوگا
ایک بچے کو الگ ٹائم دیا جائے گا
3 دن فری ڈیمو کلاس
فیس بہت مناسب
واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ
(View phone number)