Description
دو عدد انتہائی مضبوط اور بھاری بھرکم پیٹیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ا۔ دونوں انتہائی مضبوط اور پائیدار ساخت کی ہیں اور آج بھی مضبوط حالت میں موجود ہیں۔
دونوں کی لمبائی تقریباً 6 فٹ ہے اور وزن تقریباً 70 سے 80 کلو فی پیٹی ہے۔
کپڑے، رضائیاں، بستر اور دیگر گھریلو سامان رکھنے کے لیے بہترین ہیں۔ پرانے زمانے کی مضبوطی اور پائیداری رکھنے والی پیٹیاں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔