Description
(Chat with seller) ایک عدد ہیوی بائک سیل ہے کنڈیشن 10 بائ 10 ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے بائک کی لائٹیں بھی جلدی ہے مسئلہ صرف یہ ہے کہ گھر شفٹ کر رہے ہیں اس کو سیل کر رہے ہیں ال اوکے ہے اگر کسی بھائی کو چاہیے ہے تو نمبر پہ رابطہ کرے واٹس ایپ پہ ساری ڈیٹیل مل جائے گی بھائی کا سائز بھی کافی بڑا ہے