Description
بچے کی Philco سائیکل فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موزوں عمر: 5 سے 6 سال کے بچے کے لیے
حالت: انتہائی اچھی اور صاف ستھری
مکمل چالو حالت میں
سائیکل کے تمام ضروری حصے موجود اور قابلِ استعمال
فرنٹ باسکٹ اور پچھلا کیریئر موجود
خوبصورت بلیو/بلیک کلر اور اسپورٹی ڈیزائن
مناسب اور فائنل قیمت
دیکھنے کا وقت: صرف ہفتہ اور اتوار
رابطہ/WhatsApp: (View phone number)