Current location icon
All categoriesDropdown arrow
موبائل اسیسریز کی چلتی ہوئی دکان برائے فروخت 0
1/ 3
Rs 2.50 Lac

موبائل اسیسریز کی چلتی ہوئی دکان برائے فروخت

Chah Sultan, Rawalpindi
1 hour ago
Description
چلتی ہوئی موبائل ایکسیسریز کی دکان فروخت کے لیے ایک بہترین لوکیشن پر چلتی ہوئی موبائل ایکسیسریز کی دکان مکمل سیٹ اپ کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دکان میں موبائل ایکسیسریز کا مناسب اسٹاک، چارجرز، کیبلز، ہینڈ فری، ایئر بڈز، موبائل کورز اور دیگر متعلقہ سامان موجود ہے۔ دکان کا مکمل لکڑی کا ڈسپلے، ریکس اور شیشے کے کاؤنٹرز بھی موجود ہیں۔ مکمل تیار شدہ سیٹ اپ چلتا ہوا کاروبار ایکسیسریز کا اسٹاک موجود خوبصورت لکڑی کے ریکس اور شیشے کے کاؤنٹر ماہانہ کرایہ صرف 10,000 روپے نئے خریدار کے لیے فوری طور پر کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع قیمت: 2,50,000 روپے دکان ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فروخت کی جا رہی ہے۔ 250000 صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات، وزٹ اور دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120009171
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery