Description
برائے فروخت: شرح جامع بر رسالہ قشیریہ
تصوف و عرفان کے طلباء و محققین کے لئے اہم کتاب۔
تفصیلات:
کتاب: شرح جامع بر ترجمہ رسالہ قشیریہ
اصل مصنف: امام قشیری
ترجمہ: ابو علی حسن بن احمد عثمانی
ناشر: انتشارات زوار، تہران
صفحات: 328 - حالت: بہت اچھی
زبان: فارسی
یہ رسالہ قشیریہ کی بہترین علمی و ادبی شرحوں میں سے ایک ہے، جس میں تصحیح، توضیح اور ویراستاری شامل ہے۔
فارسی ادب، اسلامیات اور شعبہ عرفان سے تعلق رکھنے والوں کے لئے مفید۔
مقام: کوئٹہ، پاکستان بھر میں ڈیلیوری
خریدنے کے لئے ان باکس میں رابطہ کریں۔
#رسالہ_قشیریہ #شرح_قشیریہ #فارسی_کتاب #کتب_تصوف #کتاب_فروشی #کوئٹہ #اسلامی_کتب #عرفان #PersianBook #SufiBooks #BooksForSalePakistan