Description
یہ برتن بلکل نیو ہیں استعمال نہیں کیۓ گۓ کیونکہ والد نے خریدے تھے بوندی کا کام کرتے تھے ایک دو بار استعمال کر پاۓ پھر وہ وفات پا گۓ تو استعمال نہ ہو سکے۔سیریس افرد رابطہ کریں۔سٹیل کی بڑی ڈش بھی ہیں۔ والد نے آٹھ ہزار میں خریدے تھے۔ اگر کوئ خریدے گا تو چھ ہزار میں خرید لے۔