Description
موبائل ریپیئرنگ کا مکمل ٹول سیٹ فروخت کے لیے ہے۔
زیادہ تر سامان صاف حالت میں ہے، کچھ چیزیں بالکل نئی/کم استعمال شدہ ہیں۔
سولڈر نیا ہے، کاویہ استعمال شدہ ہے اور باقی ٹولز تصاویر کے مطابق ہیں۔
سب سامان ایک ساتھ فروخت ہوگا۔
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔