Description
ماشاءاللہ ، خوبصورت اور صحت مند بکرا برائے فروخت
نسل: گلابی کاموری
عمر: 2 دانت
رنگ: سفید اور بھورا
قد: لمبا اور بھاری جسم والا
صحت: 100٪ صحت مند، ایکٹو، ہر چیز کھاتا پیتا ہے
پلا ہوا: گھر کا پلا ہوا ہے
نسل بڑھانےکے لیے بہترین ہے۔
لوکیشن: ساکران روڈ، حب چوکی، بلوچستان
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔