Description
السلام علیکم،
میں نے میٹرک کی ہوئی ہے اور میں اس وقت کام کی تلاش میں بالکل فارغ ہوں۔
مجھے کسی بھی فیکٹری، گودام، یا دکان میں کام کی ضرورت ہے۔ میں فوراً کام شروع کرنے کے لیے تیار ہوں۔
تعلیم: میٹرک
دستیابی: ڈے یا نائٹ شفٹ (فوراً جوائن کر سکتا ہوں)
خصوصیات: ایماندار، محنتی اور وقت کا پابند
اگر آپ کے پاس کوئی بھی کام ہے تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں