Description
خوبصورت کالی بھینس برائے فروخت ۔نسل: نیلی راوی کراس رنگ: کالا ۔قد: درمیانہ، صحت مند۔سووا: چوتھار۔دودھ کی صلاحیت بہت اچھی ہے
تھن: چاروں برابربالکل صحت مند اور فعال جانور ہے، چرائی اچھی کرتی ہے۔لوکیشن: لاہور۔
گھریلو بھینس ہے، ہر طرح کی چیک کر کے دیں گے
قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہکریں
(View phone number)
(View phone number)