Description
ہمارے ادارے کو گھر کی دیکھ بھال کے لئے ایک پروفیشنل کپل کی ضرورت ہے۔مناسب تنخواہ کھانا اور رہائش مہینے کی چار چھٹیاں دی جائیں گی راشن کے پیسے 20 ہزار روپیہ ایڈوانس دیا جائے گا اور سیلری مہینے کے بعد دی جائے گی ضرورت مند سٹاف رابطہ کریں۔
0,3,4,7,1,0,0,2,1,5,0