Description
خوبصورت اور مضبوط بیڈروم فرنیچر سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیٹ میں بیڈ، ڈریسنگ ٹیبل، وارڈروب اور ڈیوائیڈر شامل ہیں۔
فرنیچر اچھی حالت میں ہے اور گھر کے استعمال میں رہا ہے۔ ڈیوائیڈر کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے، لیکن فروخت سے پہلے شیشہ لگوانے کی کوشش کریں گے۔