Description
بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
صحت مند اور اچھی نسل کی نیلی راوی بھینس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس نے حال ہی میں نر کٹّا (بچھڑا) دیا ہے۔ بھینس بالکل صحت مند، توانا اور اچھی حالت میں ہے۔ دونوں وقت اچھا دودھ دیتی ہے۔ اس کی اچھی طرح دیکھ بھال کی گئی ہے۔