Description
باپ کی تصویر ساتھ موجود ہے
ماں کی تصویر بھی مل جائے گی
چار مہینوں کے چار بچے
اور دو مہینوں کے پانچ بچے موجود ہیں
نسل اور بلڈ لائن کی مکمل گارنٹی ہوگی
بہت اچھی کوالٹی میں ہیں
جو بھائی اصیل کا شوق رکھتا ہو اور سمجھتا ہو وہی رابطہ کرے۔
دو مہینوں کے چار بچے جو ہیں وہ بہت ہی اچھی کوالٹی میں ہیں۔
پوری گیم کھیلنے والے
باپ بایاں پاؤں مارتا ہے اور ماں دونوں پاؤں مارتی ہے اگے خود حساب لگا لیں۔
سیریس بائر ہی رابطہ کریں
شکریہ