Description
Aziz Bhatti Town میرا نام خاور عباس ہے اور میں سرگودھا کے ساتھ رہتا ہوں
*میرا تجربہ:*
سعودی عرب میں 8 سال ڈرائیونگ
انگولا (Africa) میں 2 سال اور Excavator Operator
LTV لائسنس
ہر قسم کی گاڑی چلا سکتا ہوں - کار، ہائی ایس، ٹرک، ڈالا،
ایکسویٹر ۔ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن 9 سال
- نشہ وغیرہ سے پا ک
گھر کی ڈرائیوری، کمپنی ڈرائیوری، یا Excavator آپریٹر کی نوکری کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ