Description
ماشاءاللہ - خوبصورت بیتل بکرا برائے فروخت!
اگر آپ بریڈ کے لیے اعلیٰ نسل کا مضبوط جانور تلاش کر رہے ہیں تو یہ ایک بہترین انتخاب ہے!
تفصیلات:
نسل: بیتل (براؤن / ناگری)
دند: ۲ دند (دوندھا)
عمر: ۱. ۵ سال سے زائد
صحت: بالکل تندرست، چست اور صحت مند
کوالٹی: لمبے کان، خوبصورت فریم اور بہترین باڈی سائز
قیمت 1,10,000 روپے (موقع پر معمولی کمی پیشی ہو جائے گی)
لوکیشن: [کمالیہ ،انعامی کھوڈ]
رابطہ نمبر: [(View phone number)]