Description
دکان کا کاؤنٹر برائے فروخت - بالکل نئی حالت میں
دکان کا مضبوط اور خوبصورت کاؤنٹر برائے فروخت ہےدکان کے لیے بہترین ہے۔تفصیلات:میٹریل. مضبوط لیمینیشن شیٹ
حالت: 10/10 - بالکل صاف ستھرا، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
دراز: لاک کے ساتھ 2 بڑی درازیں
بہت مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی
بیچنے کی وجہ: دکان ختم کر رہا ہوں
لوکیشن: بادامی باغ، لاہور
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
رابطے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔