Description
کار ڈرائیور کی ضرورت ہے
لاہور میں گھر کے لیے ایک ذمہ دار، تجربہ کار اور بااخلاق کار ڈرائیور درکار ہے۔
تنخواہ: 35,000 سے 38,000 روپے ماہانہ
اگر امیدوار کو کمپیوٹر آپریٹر کا کام بھی آتا ہو تو تنخواہ 40,000 روپے ماہانہ ہوگی۔
ڈرائیونگ لائسنس لازمی
مقام: لاہور
تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ: (Chat with seller)