Description
السلام علیکم یہ تین پیس والا چنیوٹی ٹیبل سیٹ ہے بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہے خوبصورت کلر ہے شیشٹ بالکل ٹھیک ہے تو خوبصورت ڈیزائن بنا ہوا ہے تو ہماری ڈیمانڈ ہے ایک لاکھ روپیہ جو صاحب اس کو خریدنے کا خواہش مند ہے وہ ہمارے سے رابطہ کر سکتا ہے ہم جوہر اباد شہر میں رہتے ہیں