Current location icon
All categoriesDropdown arrow
مجھے جاب کی ضرورت ہے پیزا فاسٹ فوڈ 0
1/ 2

مجھے جاب کی ضرورت ہے پیزا فاسٹ فوڈ

DHA Defence, Lahore
6 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 50
Salary to 70
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Description
اسلام و علیکم ۔ میرا نام زاہد ہے ویسے ذیشان بھٹی کے نام سے مارکیٹ میں جان پہچان ہے۔ میرا تعلق رحیم یار خان ضلع سے ہے میرا پیزا فاسٹ فوڈ میں 15 سال کا کام کا تجربہ ہے۔ پیزا میں ڈیپ پین اور فریش ڈوہ تِھن کرسٹ دونوں کی ریسپیز ہیں۔ ٹینڈر پیزا چکن مختلف ذائقوں میں فاسٹ فوڈ میں زنگر ، پیٹی ،گرل برگر چکن تکہ، بیف تکہ ، بیف برگر ، سٹفڈ چکن ، وغیرہ رولز میں ملائی بوٹی، تکہ بوٹی ، زنگر ،چکن ، سپن رول ،اور چیز رول ۔ کیش ہینڈلنگ اور پوائنٹ آف سیل پر کیشیئر کا تجربہ ہے فاسٹ فوڈ پیزا شاپ میں ریسٹورنٹ مینیجر اور شفٹ مینیجر کا تجربہ بھی پروفیشنلی حاصل ہے تعلیم ایف اے اور عمر 39 سال ہے اردو انگریزی پنجابی سرائیکی بول چال اور لکھ پڑھ سکتا ہوں رابطہ کے لیئے برائے مہربانی 0/3/0/5/7/8/0/7/0/4/5 0/3/1/6/7/8/0/7/0/4/4
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119922033
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery