Description
السلام علیکم!
پر پیس ریٹ 2000 ہے لاتینوں کے علاؤہ
میرے پاس گھر کی بریڈ کے انتہائی صحت مند، ایکٹیو اور خوبصورت کاکاٹیوز (Cockatiels) فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔تمام پرندے مکمل ایکٹیو، چاق و چوبند اور دانے پر پکے ہیں۔اور گھر کی پکی ہوئی روٹی گندم چنے دالیں وغیرہ گھر کے استعمال کی سبزیاں وغیرہ بھی کھاتے ہے مختلف خوبصورت کلر میوٹیشنز ( Pied،Red Eyes Lutino اور Normal) میں دستیاب ہیں۔شوقین حضرات کے لیے بہترین بریڈر سائز اور پٹھے ہیں۔ ریڈ آئس لتینو پئیر 6000روپیہ باقی مخلتف کلروں کی قیمت اسیم ہے قیمت مناسب اور موقع پر کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: [(View phone number)]یہی واٹس ایپ ہے
Location: Gulshan e Haram phase 1 near samundri road pull Abdullah
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!