Description
حسیب دیگی فوڈ کی جانب سے شادی، ولیمہ، مہندی، عقیقہ، دعوت اور دیگر تقریبات کے لیے بہترین کھانے اور ٹینٹ سروس دستیاب ہے۔
تازہ اور مزیدار بریانی، پلاؤ اور مختلف اقسام کی دیگیں تقریب کی ضرورت کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ کھانے کے ساتھ ٹینٹ اور تقریب کے انتظام کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
مقام: پُل شوالا چوک ملتان
اپنی تقریب کے لیے مناسب مینو اور سروس کی تفصیلات جاننے کے لیے OLX کے ذریعے رابطہ کریں۔