Description
میڈیم سائز کا فرج کباڑ یا اسکریپ کے لیے برائے فروخت ہے۔
فرج کی باڈی پر زنگ ہے (حالت تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے)، لیکن اس کا کمپریسر بالکل نیا لگا ہوا ہے جو کہ 100٪ چالو حالت میں ہے۔ فرج آن کرتے ہی صرف 2 منٹ میں اوپر والا حصہ فل ٹھنڈا کر دیتا ہے اور برف جمانا شروع کر دیتا ہے۔ کولنگ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
جو بھائی یا ٹیکنیشن کمپریسر اور سامان کے لیے لینا چاہیں، رابطہ کر سکتے ہیں۔ فائنل پرائس موقع پر ہو جائے گی۔