Description
کسی بھائی کے پاس سوزوکی خیبر گاڑی ہو اور فروخت کرنا چاہتے ہوں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
گاڑی کی مکینیکل کنڈیشن اچھی ہو، انجن اور گیئر ٹھیک ہوں، اور کاپی، بایومیٹرک، ٹوکن ٹیکس وغیرہ مکمل کلیئر ہوں۔
بجٹ: 2 لاکھ سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک
اچھی کنڈیشن کی گاڑی مطلوب ہے۔ گاڑی کی تصاویر، ماڈل اور ڈیمانڈ ضرور بتائیں۔