Description
ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے
لالہ زار، واہ کینٹ
24 گھنٹے کے لیے ایک ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے۔
کھانا پینا اور رہائش فراہم کی جائے گی
تنخواہ: 32,000 روپے ماہانہ
ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد 4 چھٹیاں ہوں گی۔
ضرورت مند خواتین دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4