Description
میرے ساتھ ایک بکری ہے اور دو بچے ہیں ایک بکرا اور ایک چھوٹی بکری ہے جن کی عمر کم سے کم سات ماہ ہیں ابھی سیل کرنا چاہتا ہوں چھت پر جگہ نہیں ہے بہت مناسب ریٹ ہے جن کو سمجھ ائی وہ میرے نمبر پر کال کریں برائے مہربانی نماز کے وقت کال نہ کریں موبائل نمبر(View phone number) What up