Description
ہماری طرف سے صاف ستھرے اور تازہ انڈے مناسب قیمت پر فروخت کیے جا رہے ہیں۔
دیسی مرغی کے انڈے
فارم کی مرغی کے انڈے
تازہ اور معیاری انڈے
گھریلو استعمال اور دکانوں کے لیے دستیاب
مقدار اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
تازہ انڈے، مناسب قیمت اور بہترین سروس۔