Current location icon
All categoriesDropdown arrow
۔ فاسٹ فوڈ ہیلپر     کچن ہیلپر.   ۔ بریانی اور حلیم نکالنے والا. 0
1/ 1

۔ فاسٹ فوڈ ہیلپر کچن ہیلپر. ۔ بریانی اور حلیم نکالنے والا.

Gulshan-e-Iqbal, Karachi
3 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 240000
Salary to 40000
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Description
گُلشن فیَمَس ریسٹورنٹ میں اسٹاف درکار ہے ہمیں درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے: 1۔ بریانی اور حلیم نکالنے والا تجربہ: 3 سے 4 سال 2۔ فاسٹ فوڈ ہیلپر تجربہ: 3 سے 4 سال 3۔ کچن ہیلپر تجربہ: 3 سے 4 سال ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے کھانا: دن میں 2 مرتبہ رہائش: فراہم نہیں کی جائے گی پک اینڈ ڈراپ: فراہم نہیں کیا جائے گا مقام: گلشنِ اقبال، ایکسپو سینٹر کے قریب، کراچی ترجیح: گلشنِ اقبال اور قریبی علاقوں کے امیدواروں کو دی جائے گی۔ براہِ کرم اپنے ساتھ CV اور اصل CNIC ضرور لائیں۔ اسٹاف کا صاف ستھرا اور نیٹ اینڈ کلین ہونا ضروری ہے۔ ڈیوٹی کے اوقات کی پابندی لازمی ہے۔ ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والے امیدواروں سے معذرت۔ مزید معلومات کے لیے کال کریں: (Chat with seller) کال کرنے کا وقت: صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119843467
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery