Description
موٹر سائیکل کے لیے سامان رکھنے والا مضبوط کارگو باکس برائے فروخت۔
روزمرہ سامان، ڈیلیوری اور دیگر ضروری اشیاء لے جانے کے لیے موزوں۔
لکڑی کا بنا ہوا باکس
سامان باندھنے کے لیے پٹیاں موجود
موٹر سائیکل پر لگانے کے لیے تیار
تصاویر میں اصل حالت دیکھی جا سکتی ہے
صرف کارگو باکس / کیریئر فروخت کے لیے ہے، موٹر سائیکل شامل نہیں۔
سائز میں عام باکس سے بڑا
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
prize final