Description
مکمل چالو حالت میں آٹا چکی کا سیٹ اپ برائے فروخت ہے۔ سامان میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں:
آٹا چکی مٹیریل و موٹر: زبردست ورکنگ کنڈیشن میں باڈی، موٹر اور بیلٹ سیٹ اپ
چھاننا / کلینر مشین: دانا صاف کرنے والی مشین
ترازو (وزن والا کنٹا): وزنی سامان تولنے والا مکمل کانٹا
الیکٹرک پینل: بریکر اور کنٹرول پینل بکس
ٹرانسفارمر: 25 kVA کنکشن ٹرانسفارمر
تمام سامان بالکل ٹھیک اور چالو حالت میں ہے۔ جو بھائی مکمل سیٹ اپ لینا چاہتا ہو وہ رابطہ کرے۔