Description
فرائز، پکوڑے، سموسے اور دیگر فرائی والی اشیاء کے لیے مضبوط اور بہترین کوالٹی کی اسٹیل باسٹس فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
حالت: استعمال شدہ مگر بالکل صاف اور بہترین حالت میں (Good Condition)
تعداد: 2 عدد (جوڑا)
استعمال: ہوٹل، فاسٹ فوڈ شاپ، یا گھر کے لیے موزوں