Description
میڈیکل آکسیجن سلنڈر مکمل سیٹ برائے فروخت
قیمت: 22,000 روپے
میڈیکل آکسیجن سلنڈر اچھی استعمال شدہ حالت میں فروخت کے لیے موجود ہے۔ سلنڈر کے ساتھ ریگولیٹر، فلو میٹر، ہیومیڈیفائر اور پہیوں والی مضبوط ٹرالی بھی شامل ہے۔
گھر، کلینک یا طبی استعمال کے لیے موزوں ہے۔ مکمل سیٹ تصاویر کے مطابق ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مناسب خریدار کے لیے قیمت میں معمولی گنجائش موجود ہے۔