Description
گھر میں شوق سے پالے ہوئے صحت مند اور خوبصورت اصیل مرغے اور مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
مرغیاں اور مرغے — عمر 3 ماہ سے 6 ماہ تک
تمام پرندے گھر کے ماحول میں پالے گئے ہیں اور صحت مند ہیں۔ مختلف عمر کے مرغے اور مرغیاں دستیاب ہیں۔
مقام: اسلام آباد
قیمت: مناسب / بات چیت کے بعد
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔