Description
حافظ خالص دیسی گھی
خالص اور معیاری دیسی گھی اب اپ کی پہنچ میں
کیا اپ مہنگائی کے اس دور میں خالص اور معیاری دیسی گھی کی تلاش میں ہیں؟
ہم اپ کے لیے لائے ہیں 100 فیصد خالص خوشبودار اور روایت ذائقے سے بھرپور دیسی گھی وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر
ہماری خصوصیات
خالص پن کی ضمانت بغیر کسی ملاوٹ کے قدرتی طریقے سے تیار کردہ
لاجواب خوشبو روایتی دیسی گھی کی اشتہا انگیز مہک
بے مثال ذائقہ ہر کانے کو لذیذ اور صحت بخش بنائے
قیمت کا زبردست فرق اور چیز بھی معیاری
صوابی ٹوپی گدون جہانگیرہ تک فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
تو پھر دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں
پرچون اور ہول سیل دونوں دستیاب ہے