Description
*لاکھا اصیل برائے فروخت*
ماشاءاللہ خالص دیسی لاکھا کلر میں خوبصورت اصیل پٹھا۔
لمبی گردن، بند جوڑ اور سفید مضبوط نلیوں والا، قد کاٹھ میں پورا اور بالکل صحت مند اور ایکٹو ہے۔ شوقین حضرات کے لیے بہترین چیز ہے۔
*تفصیل:*
کلر: لاکھا / جاوا
نلی: سفید عمر: جوان پٹھا لوکیشن ور
قیمت: 1500 روپے