Description
موبائل ایکسیسریز کی چلتی ہوئی دکان برائے فروخت۔ دکان میں موبائل ایکسیسریز کا موجودہ سامان اور تیار کاروبار شامل ہے۔ کاروبار شروع کرنے والے حضرات کے لیے مناسب موقع ہے۔ دکان موقع پر دیکھ کر مزید تفصیلات معلوم کی جا سکتی ہیں۔ قیمت 2,70,000 روپے ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔