Description
بہترین کوالٹی کی مضبوط اور پائیدار اسٹین لیس اسٹیل ہاٹ پلیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فاسٹ فوڈ، ریسٹورنٹ، ہوٹل اور کمرشل کچن کے لیے انتہائی موزوں ہے۔
میٹریل: اسٹین لیس اسٹیل
گیج: 3 شیٹ
وزن: تقریباً 35 سے 40 کلوگرام
کوالٹی: ہیوی ڈیوٹی اور مضبوط ساخت
استعمال: فاسٹ فوڈ، برگر، شوارما، ریسٹورنٹ اور دیگر فوڈ بزنس
بہت مضبوط اور بہترین کوالٹی کی ہاٹ پلیٹ ہے، کمرشل استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
قیمت: 50,000
(View phone number) Mubeen
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں