Description
ایک عدد ڈنر سیٹ ہے 72 پیس والا بہت اچھا ہے اور بہت مہنگا بھی ہے اپ کمپنی سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں انٹرنیٹ پہ اس کی قیمت
ایک کیک سیٹ ہے برتھ ڈے کیک وغیرہ کے لیے
ایک نیشنل کمپنی کا سینڈوچ میکر ہے جو بالکل نیو
ایک ائس کریم سیٹ ہے ائس کریم کھانے کے لیے
اور ڈشیں ہیں شیشے کی اسٹیل کے ساتھ وہ ڈیزائن کے ساتھ بہت خوبصورت چیز ہے مہمانوں کے لیے ڈرائی فروٹ ایسی چیزوں کے لیے استعمال ہے پھل وغیرہ کے لیے بھی ہے
یہ جو سارا سامان ہے یہ بہت اچھا سامان ہے بالکل نیا پڑا ہے کافی دنوں سے یوز نہیں ہوا تو یہ چیزیں فور سیل ہے جو بندہ انٹرسٹڈ ہو اور جس بندے کو جو چیز چاہیے ہو وہ رابطہ کر لیں واٹس ایپ پہ کال پہ
0310=74=63=66